حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ مطابق، عباس محبتی کی تحریر کردہ کتاب "فرہنگِ پایہ نو مبلغین" (مبلغین کی نئی بنیادی ثقافت) رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے لیے شائع ہو کر منظرِ عام پر آ گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس کتاب میں ماہ رمضان کی مناسبتوں پر مبنی کیلنڈر، ماہِ رمضان سے مختص 30موضوعات کے لیے موزوں تقاریر، "ماہِ رمضان کے احکام، رمضان کے اعمال، رمضان المبارک کی مناسبت سے شامل مجالس شامل ہیں۔
قابلِ ذکر ہے کہ یہ کتاب 837 صفحات میں شائع ہوئی ہے۔ اس کتاب میں دلچسپی رکھنے والے افراد اسے مناسب قیمت پر خریدنے کے لیے ایتا میسنجر کی آئی ڈی Mahdyar313313@ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔